- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

چیچہ وطنی، شہر میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے

Two mourning processions of Imam Hussain (AS) were found in Chichawatni.

0 75

چیچہ وطنی، شہر میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کے چہلم کے دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے،

 

جن میں عزاداروں نے زنجیر زنی، سینہ کوبی اور نوحہ خوانی کی، جبکہ سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے،امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں شبیہ ذوالجناح کے 2 ماتمی جلوس برآمد ہوئے،

 

پہلا جلوس امام باگاہ سجادیہ محلہ بلال گنج جبکہ دوسرا جلوس مرکزی اما م بارگاہ اہلبیت بلاک نمبر 4سے برآمد ہوا،دونوں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوئے،،

 

- Advertisement -

حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی،ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار،ڈی سی ساہیوال ذیشان بابر ،

 

 

- Advertisement -

Two mourning processions of Imam Hussain (AS) were found in Chichawatni.

ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل ، اسسٹنٹ کمشنر شاہد ندیم رانا، انسپکٹر سول ڈیفنس غلام ربانی بھی موجود تھے، جلوس کی حفاظت کے لیئے 2 ڈی ایس پی 6 ایس ایچ اوز،

 

230 پولیس اہلکار، سی ٹی ڈی اور سول ڈیفنس کے عہدیداران اور جوان ،ریسکیو 1122,سول ہسپتال کا عملہ بھی،جلوس کے راستوں کی نگرانی بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ بھی کی جا رہی تھی،

 

جلوس کی طرف آنے والے راستوں اور گلیوں کو خاردار تاریں اورقناتیں لگا کر بند کردیا گیا تھا جبکہ بلدیہ کی طرف سے صفائی کے عمدہ انتظامات کیے گئے تھے

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -