- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ترکی ناگورنو کاراباخ کی صورتحال بگاڑ رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ

مسئلے کے سفارتی حل کی ضرورت تھی نہ کہ پہلے سے لگی آگ پر تیل ڈالنا تھا،مائیک پومپیو کا انٹرویو

9

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے آذربائیجان کو اسلحہ دیکر صورتحال کو بدتر بنا دیا ہے۔

- Advertisement -

میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ترکی نے آذربائیجان کو وسائل مہیا کر کے تنازع کو بدتر کر دیا ۔ پومپیو کا کہنا تھا

کہ مسئلے کے سفارتی حل کی ضرورت تھی نہ کہ ممالک تیسرے فریق کے طور پہلے سے بارود کے ڈرم پر کھڑی صورتحال کو مزید بارود فراہم کرتے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.