- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پنجاب حکومت نے محمد الیاس اکبرسگھلہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر /پروگرام آفیسر پنجاب کونسل آف دی آرٹس ساہیوال ڈویژن تعینات

The Punjab Government has appointed Muhammad Ilyas Akbar Saghla as Assistant Director / Program Officer, Punjab Council of the Arts, Sahiwal Division.

0 12

پنجاب حکومت نے محمد الیاس اکبرسگھلہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر /پروگرام آفیسر پنجاب کونسل آف دی آرٹس ساہیوال ڈویژن تعینات کیا ہے

جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ الیاس اکبر سگھلہ نے ایف – سی کالج لاہور سے انگلش لٹریچر اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پاکستان سٹڈیز میں ڈگری حاصل کی ہے۔

- Advertisement -

ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر ریاض ہمدانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد وسیم اکرم جوئیہ اور شہر کے مختلف سماجی و ثقافتی حلقوں نے محمد الیاس اکبر سگھلہ کا خیر مقدم کیا اور اس توقع کا اظہار کیا ہے

- Advertisement -

کہ ان کی تعیناتی سے ساہیوال آرٹس کونسل کی ثقافتی سرگرمیوں میں مزید بہتری آئے گی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -