- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سونان اظہر کے سعادت مند بیٹے نے بھی مہمانوں کی تواضع و پذیرائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی الللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین منشاقاضی

امریکہ سے آئے ھوئے ھمارے ھر دلعزیز دوست جناب ذوالفقار علی کاظمی صاحب بھی خاص طور پر تشریف لائے تھے

0 33

ماھنامہ تخلیق لاھور کے زیر اہتمام عصری اردو ادب کا آفتاب و مہتاب جناب نسیم سحر کے اعزاز میں ایک محفل مشاعرہ منعقد ھوئی اظہر جاوید کے سعادت مند فرزند دلبند نے اپنے عظیم باپ کی اعلیٰ روایات کو زندہ رکھا ھوا ھے

 

- Advertisement -

صدارت جناب گلزار بخاری صاحب نے فرمائی اور ڈاکٹر ایوب ندیم ، ممتاز راشد لاھوری ، مظہر سلیم مجوکہ ، کوہ نور کے کامران رفیق ، آفتاب احمد خان ، مہمان شاعر تعلقات عامہ کے جرنیل طاھر بلوچ جن کی مثبت سوچ کے بطن سے پاکیزہ خیالات جنم لیتے ھیں

 

میزبان خاص سونان اظہر نے خوشبو کی طرح پذیرائی کرتے ھوئے مہمان خاص جناب نسیم سحر کو ارادت و عقیدت کے چراغوں کی روشنی کی لو میں خیر مقدم کیا میں تفصیلات پر اختصار کو ترجیع دیتے ھوئے آج کی کاروائی محمد جمیل پر اختتام کرتا ھوں کیونکہ صبح اسلام آباد روانہ ھونا ھے ۔۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -