- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ساہیوال: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عمیرہ شمشاد کی کارروائی،

Sahiwal: Proceedings of Assistant Director Environment Umaira Shamshad for continuous violation of orders of Lahore High Court.

0 60

ساہیوال: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عمیرہ شمشاد کی کارروائی،پابندی کے باوجود اینٹیں بنانے والے بھٹے کو سیل کر دیا،

 

بھٹہ مالک کے خلاف تھانہ ہڑپہ میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے

 

 

 

7نومبر سے 31دسمبر تک پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے تمام بھٹہ خشت کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عمیرہ شمشاد نے ضلع بھر میں تمام بھٹے بند کروا دیئے

 

- Advertisement -

- Advertisement -

تاہم ہڑپہ میں قائم میانی برکس کمپنی کا مالک خلاف ورزی کرتے ہوئے دی جانے والی وارننگز کے باوجود اینٹیں تیار کر رہا تھا

 

جس پر ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے فائر برگیڈ کی مدد سے بھٹہ میں جاری اینٹیں پختہ کرنے کا عمل روک دیا گیا اور بھٹہ سیل کر دیا –

 

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عمیرہ شمشاد کی درخواست پر تھانہ ہڑپہ نے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے –

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -