- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

نوازشریف کا امریکیوں سے رابطہ ، ٹرمپ انتظامیہ نے ہاں کرکے ناں کردی

تیسرے ملک کے ذریعے کیے گئے رابطے میں کہا گیا کہ اس حکومت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ، سینئر صحافی شاہین صہبائی کا انکشاف

0 6

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ،

 

ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سابق سفیر نے بھی امریکیوں سے کہا

 

 

- Advertisement -

کہ انہیں ثالث کے طور پر لندن بھیجا جائے ، میں جاکر بات چیت کرتا ہوں ، جس پر امریکی حکومت کا ابتدائی طور پر تو پروگرام تھا کسی کو لندن بھیجنے کا لیکن بعد ازاں وہ اپنے مسائل میں الجھ گئے اور صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ،

 

- Advertisement -

جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے میں شریک نہیں ہوں گے ، آپ اپنے مسائل خود حل کریں ، جب کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی علم ہے ان چیزوں کا اسی لیے انہوں نے کہا کہ ہمیں سب پتہ ہے لندن میں کیا ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -