- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

محفل نعت بروز پیر 16نومبر بعد نماز مغرب تحصیل کونسل ہال میں منعقد ہو گی

Naat will be held on Monday, November 16, after Maghrib prayers at Tehsil Council Hall

0 50

ساہیوال: ہفتہ شان رحمت العالمین کے سلسلے میں ایک محفل نعت بروز پیر 16نومبر بعد نماز مغرب تحصیل کونسل ہال میں منعقد ہو گی

 

جس میں حضور ﷺ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے جائیں گے –

 

- Advertisement -

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل بابر بشیر اس پاک محفل کے مہمان خصوصی ہونگے –

 

- Advertisement -

شہریوں کو اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت عام ہے –

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -