- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

میاں چنوں: بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کی جنرل باڈی کا اجلاس بار روم میں منعقد ہوا

Mian Channu: The meeting of the General Body of Bar Association Mian Channu was held in Bar Room

0 8

میاں چنوں: بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کی جنرل باڈی کا اجلاس بار روم میں منعقد ہوا اجلاس کے بعد بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے صدر چوہدری سعید احمد فرخ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میاں چنوں چوہدری محمد عاصم ایڈووکیٹ کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی

- Advertisement -

میاں چنوں سرکل کی پولیس کو ممبران بار کے ساتھ رویہ بہتر کرنے کا الٹی میٹم مقامی پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر وکلاء کی شکایت دور نہ کیں تو پولیس کا کچہری میں داخلہ بند کردیا جائےگا

اور بار ایسوسی ایشن میاں چنوں راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو گی جنرل باڈی کے اجلاس میں وکلاء نے اپنے خطاب میں کہا

کہ تھانوں میں ہونے والی کرپشن کا ذمہ دار ڈی پی او خانیوال ہے ڈی پی او خانیوال نے کرپٹ پولیس ملازمین کو تھانوں میں ایس ایچ او لگایا ہوا ہے

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -