- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

لیمرون میلن کا سالانہ عشائیہ گالہ ۔۔ اسناد و انعامات اور اعزازات تقسم کا چشم دید حال ۔ منشا قاضی حسب منشا

Lemron Mellon's Annual Dinner Gala Evidence of distribution of certificates and awards. Mansha Qazi as per Mansha

17

میلپرو میلن کی سربراہ دین و دنیا سے آگاہ کی نگاہ نسل نو کی فلاح پر ھمیشہ مرکوز تھی ھے اس جری اور بہادر خاتون نے تعلیمی میدان میں اپنے گہرے نقوش چھوڑے ہیں اور دنیا کو حیرت میں لے جا کر تحیر انگیز کیفیت میں لے گئیں ھیں

 

محترمہ صباحت رفیق صاحبہ کی کامرانیوں کے راز طشت از بام ھو گئے ھیں اور وہ راز آپ کی کامیابی کا جزو اعظم ھے اور اس راز کو میں نے چرا لیا ھے اور اس پر عمل کرنے سے صد فی صد کامیاب نتائج حاصل ھوئے ھیں

 

اور وہ راز ھے بلند ترین مثبت خیالات ، جو صباحت رفیق کو پرواز کے لئیے قوت پرواز فراھم کرتے ھیں اور یہ زمین کی پاتال سے پیدا نہیں ھوتے یہ فلک الافلاک سے آتے ہیں اور سیدھے دل میں اتر جاتے ہیں ،

 

- Advertisement -

Lemron Mellon’s Annual Dinner Gala Evidence of distribution of certificates and awards. Mansha Qazi as per Mansha

- Advertisement -

UWR کی شاندار کامیابی کے بعد لیمبرون میلن کو زمین سے آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیا اور عصری علوم وفنون کی دنیا میں حیرت انگیز انقلاب برپا کر دیا ھے۔آخر میں اس ھستی کا تذکرہ خوبصورت انداز میں بیان نہ کیا گیا تو میں مجرم قرار دیا جاؤں گا

 

جن کے حسین ترین خیال نے بارود خانے کے سناٹے کو لحن داؤدی کی باز گشت میں بدل دیا ایسا کامران انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا

 

جس کے بطن میں جنم لینے والے خیالات پیکر محسوس میں ڈھل جائیں تو شاھ قلعہ کی قلابازیاں لگوا کر اس کے بھیانک سور خوفناک سینے کو منور کر دے ، آپ سب کو معلوم ھے کہ وہ کون ھیں ؟

 

بس بہت زیادہ احترام کی وجہ۔ سے نام نہیں لیتا ھوں ، یہ احترام تمنا ، یہ احتیاط جنوں ،، تیرا ذکر کروں تیرا نام نہ لوں ،

 

ھمارے ملک کے نامور خطاط و مجسمہ ساز ھارون رشید نے آپ کی خدمات کے اعتراف میں ایک تحفہ بدست محترمہ صباحت رفیق صاحبہ پیش کرنا ھے ان شاءاللہ اگلے ھفتے جس میں فاروق تسنیم صاحب بھی ھوں گے پھر سب کو نوید کامرانی ملے گی ۔۔۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.