- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جرمنی میں مقیم معروف شاعرہ و ادیبہ عشرت معین سیما کا تازہ افسانوں کا مجموعہ “ دیوارِ ہجر کے سائے “ منظر عام پر آگیا ہے

Leading German-based poet and writer Ishrat Moin Seema's latest collection of fiction "Shadow of the Wall of Hijra" has come to light.

0 16

جرمنی میں مقیم معروف شاعرہ و ادیبہ عشرت معین سیما کا تازہ افسانوں کا مجموعہ “ دیوارِ ہجر کے سائے “ منظر عام پر آگیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق اس کتاب میں کل انیس افسانے ہیں جو مختصر ترین بھی ہیں اور طویل بھی۔

 

کتاب کا دیباچہ معروف نقاد جناب پروفیسرعلی احمد فاطمی ( نگراں شعبہ اردو الہ آباد یونیورسٹی ) نے لکھا ہے،

 

 

- Advertisement -

- Advertisement -

Leading German-based poet and writer Ishrat Moin Seema's latest collection of fiction "Shadow of the Wall of Hijra" has come to light.
Leading German-based poet and writer Ishrat Moin Seema’s latest collection of fiction "Shadow of the Wall of Hijra” has come to light.

 

افسانوں کا مفصل تجزیاتی جائزہ جناب اکرم کنجاہی صاحب نے تحریر کیا ہے اور جرمنی سے افسانہ فورم کے بانی وحید قمر نے افسانوں پر اپنا مختصر و جامع تبصرہ کیا ہے۔

 

افسانوں کے مجموعے کا نام کتاب کے مرکزی افسانے“ دیوار ہجر کے سائے “ پر رکھا گیا ہے۔

 

 

 

شاعرہ، سبز پوش، وہ کون تھی، ہمسایہ، لڑکی، رجو ، اور دیگر نمایاں افسانے اس میں شامل ہیں جو عالمی سطح پر اردو ادبی رسائل وجرائد کے علاوہ انٹرنیٹ کے ادبی صفحات کی زینت بن کر مقبولیت پا چکے ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -