- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر رائو فیصل الرحمن کا انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی سے اظہار تعزیت

4 38

اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر رائو فیصل الرحمن نے کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

- Advertisement -

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔a

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -