- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

بھارتی اداکار اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

Indian actor dies of sudden heart attack

10

بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اویناش کھرشکر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے 68 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کٴْوچ کرگئے۔

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اویناش اپنے مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ 

 

- Advertisement -

ٴْنہیں دو روزز قبل دل میں تکلیف ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ا

 

- Advertisement -

اداکار اویناش کھرشکر 1978 سے مراٹھی فلم انڈسٹری سے وابستہ تھے، انہوں نے کئی سپر ہٹ مراٹھی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.