- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گرمی کی لہر، فلسطین میں 60 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

سیکڑوں کی تعداد میں پھل دار پودوں سمیت ہزاروں درخت اور وسیع پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں: محکمہ شہری دفاع

0 53

فلسطین ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر آتش زدگی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی شہری دفاع کے حکام کا کہنا تھا کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے نتیجے میں 60 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں سیکڑوں کی تعداد میں پھل دار پودوں سمیت ہزاروں درخت اور وسیع پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔

 

- Advertisement -

شہری دفاع کے حکام کا کہنا تھا کہ فائر بریگیڈ کا عملہ دیگر اداروں کے ساتھ مل کر متعدد مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

- Advertisement -

فائربریگیڈ کے عملے کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز سلفیت میں پلاسٹک کے ایک کارخانے اور طوباس گورنری میں ایک گودام میں آگ لگ گئی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -