- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے خوشخبری، مفت علاج کیلئے صحت کارڈ دینے کا فیصلہ

صحت کارڈز کے اجرا کے بعد طلباء لاہور کے 25 ہسپتالوں سے بیماری کی صورت میں اپنا علاج مفت کرواسکیں گے ، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کردیا

15

سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے

 

 

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجو کیشن کی طرف سے صحت کارڈز کے اجرا کے بعد طلباء صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے 25 ہسپتالوں سے بیماری کی صورت میں اپنا علاج مفت کرواسکیں گے۔ بتایا گیا ہے

 

 

کہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یہ فیصلہ محکمہ صحت کے ساتھ مشاورت کے بعد سامنے آیا ، جس کے بعد دونوں محکمے باہمی تعاون کے ساتھ سرکاری اسکولوں میں مستحق طلباء کو صحت کارڈ جاری کریں گے ،

 

 

- Advertisement -

اس مقصد کے لیے ایک مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے ، جس میں اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں ۔

 

 

- Advertisement -

مزید یہ کہ کارڈ کے حصول کے لیے تمام طلباء کو اپنے والدین کے قومی شناختی کارڈز کی فوٹو کاپی جمع کروانا ہوگی ، جب کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں طلباء کو کارڈز کے اجراء کے لیے اسکولوں کا دورہ کریں گی ،

 

 

جب کہ اس سلسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے محمد عمران کو فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے ، جو کہ اسکولوں میں جاکر بچوں کے آئی ڈی کارڈز اور دیگر تفصیلات حاصل کریں گے۔

 

 

دوسری طرف حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا ، وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومت نے ایک تاریخی انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صحت انصاف کارڈ کا نام اور ڈیزائن تبدیل کردیا ہے۔کارڈ کا نیا نام قومی صحت کارڈ رکھ دیا ،

 

 

کارڈ کا اجرا مرحلہ وار شروع ہونے والے نئے اضلاع سے کیا جائے گا ، قومی صحت کارڈ پاکستان کا تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے ، جس کے تحت غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے افراد کارڈ کے تحت اپنا علاج مفت کرواسکتے ہیں ،

 

 

قومی صحت کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا گیا ہے جب کہ پاکستان کے 90 اضلاع میں یہ پروگرام جاری ہے۔

 

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

21 تبصرے
  1. Annaorito کہتے ہیں
  2. Paydayloan کہتے ہیں
  3. Buy An Essay Paper کہتے ہیں
  4. Write My Essays کہتے ہیں
  5. Samorito کہتے ہیں
  6. Loans Online کہتے ہیں
  7. Spotloan کہتے ہیں
  8. Jimorito کہتے ہیں
  9. Danielfrivy کہتے ہیں

    how can i buy cialis online genericcialisonline1.com can you buy cialis over the counter?
    can you buy cialis in mexico genericcialisonline2.com buy cheap cialis
    how to buy cialis in canada genericcialisonline3 can i buy cialis without a prescription
    safe place to order online rx for viagra genericviagraonline medicare pay for generic viagra 2018
    payday loans near me online paydayloans03.com online payday loans with bad credit
    bad credit loans direct lenders only badcreditloans03

  10. Evaorito کہتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.