- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کسووال: پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ساہیوال کی پوسٹوں پر موثر گشت کی جا رہی ہے ملک محمد رفیق ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ساہیوال۔

Effective patrolling of posts

0 55

کسووال(  سردار محمد جہانگیر ڈوگر سے)  پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ساہیوال کی پوسٹوں پر موثر گشت کی جا رہی ہے ملک محمد رفیق ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ساہیوال۔

 پوسٹوں پر موثر گشت کی جا رہی ہے
Effective patrolling of posts

- Advertisement -

پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ساہیوال میں پوسٹوں پر موثر گشت کی جا رہی ہے موبائل میں ٹریکٹر سسٹم نصب کیا گیا ہے جس سے گشت کو مانیٹر کیا جاتا ہے اور سر پرائز چیکنگ کی جاتی ہی۔یہی وجہ ہے کہPHPکی موثر گشت کی وجہ سے بیٹ ایریا میں کسی قسم کی سنگین واردات نہ ہوئی۔

 

- Advertisement -

علاوہ اذیں جناب ایس پی صاحب PHPملتان ریجن کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے کلاف کاروائی جاری ہے۔رواں ماہ میں پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ساہیوال کی طرف سے80سے زائد مقدمات درج کر وائے جا چکے ہیں۔

 

مزید انچارجز PHPپوسٹ ہائے ضلع ساہیوال کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہائیویز پر عوام الناس کے سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش بروئے کار لائی جائے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -