- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

دپیکا پڈکون ، شردھا کپور اور سارہ خان کی شرمناک حرکات ، اپنی بیٹی سارہ کی حرکتوں پر سیف علی خان نے آگ بگولا ہو کر کیا کام کر ڈلا؟ جانیں

Deepika Padukone, Shardha Kapoor and Sara Khan's embarrassing actions, what did Saif Ali Khan do after his daughter Sara's actions? Learn

9

بالی وڈ اداکار اور اس سلسلے میں کیف آور ادویات کیس میں بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سے تفتیش کے بعد پٹودی خاندان میں لڑائیاں شروع ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان سے بھارتی تفتیشی ادارے این سی بی نے تفتیش کی تھی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سارہ علی خان سے کیف آور ادویات کیس میں تفتیش کے بعد پٹودی خاندان میں لڑائی جھگڑے شروع ہوگئے ہیں اور سیف علی خان نے بیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔

- Advertisement -

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیف علی خان نے سارہ کی والدہ و سابقہ اہلیہ امریتا سے اس معاملے پر لڑائی کی ہے جس کے بعد وہ اپنی موجودہ حاملہ بیوی کرینہ کپور کے ساتھ ممبئی چھوڑ گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی میں ہیں۔

- Advertisement -

رپورٹس کے مطابق چھوٹے نواب کی امریتا سے لڑائی فون کالز اور بیٹی کے حوالے سے ہونے والی ملاقاتوں میں ہوئی جس کے بعد انہوں نے اچانک دہلی جانے کا پروگرام بنایا۔

خیال رہے کہ سیف علی خان کی دوسری اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور دوسری بار حاملہ ہیں اور ان کے ہاں جنوری میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جب کہ وہ اس وقت بھی فلم وہ ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوںبالی وڈ اداکار کی خود سوزی کی تحقیقات کے دوران کیف آور ادویات کے استعمال کا پہلو بھی سامنے آیا ہے

اور تحقیقات کے دوران این بی سی نے دپیکا پڈوکون، شردھا کپور، سارہ علی خان اور راکول پریت سنگھ سے پوچھ گچھ کی تھی۔ یہ خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ مذکورہ اداکاراؤں سے تفتیش کے بعد اب بالی وڈ کے 7 صف اول کے اداکاروں اور پروڈیوسرز کو بھی طلب کیا جائے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.