- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا برٹش انٹرنیشنل سکول سسٹم کا اچانک دورہ.

Assistant Commissioner Zeeshan Nadeem pays a surprise visit to the British International School System to review SOPs in educational institutions.

0 80

اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف کلاس رومز میں کرونا ایس او پیز کا جائزہ لیا. ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کو ایس او پیز کے بارے میں مناسب ہدایت دی.

 

https://www.akhtarsardar.com/
https://www.akhtarsardar.com/

 

- Advertisement -

اسسٹنٹ کمشنر نے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کو ڈینگی پر بھی بریف کیا اور ہدایت کی کہ اپنے سکولز اور گھروں میں کسی بھی جگہ پانی کو جمع نہ ہونے دیا جائے تاکہ ڈینگی سے بچا جا سکے.

- Advertisement -

سکول میں ڈس انفکشن سپرے بھی کیا جائے: کھانسی ، بخار ، نزلہ کی صورت میں اساتذہ اور طلباء کو کورونا ٹیسٹ فوری کرایا جائے. کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے سپیشل ٹیم بنانے پر سکول انتظامیہ کی کاوش کو سراہا

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -