تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، پیپلزپارٹی کا سرپرائز

کااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں

 

 

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صوبائی وزیر شرجیل میمن کے حلقے سے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن

 

 16کےحلقے سے 6 چیئرمین اور 6 وائس چیئر مین جبکہ

  کونسلرز بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں  کے مد مقابل پی ٹی

آئی اور دیگر جماعتوں کے امیدوار دستبردار ہو گئے ہیں۔



Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں