اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر رائو فیصل الرحمن نے کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔a
اپنی رائے کا اظہار کریں