بیرون اوراندرون ملک آنے اورجانے والی 7 پروازیں منسوخ

بیرون اوراندرون ملک آنے اورجانے والی 7 پروازیں منسوخ

7 inbound and outbound flights canceled

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون اوراندرون ملک آنے اورجانے والی 7 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔
بلیو ائیر لائن کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413 ،بلیو ائیر لائن کی دبئی سے آنے والی پرواز والی 417 ،اتحاد ائیر لائن کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز والی پرواز 241 ،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز والی 306 ،بلیو ائیر لائن کی دبئی جانے والی والی پرواز والی 416 ،اتحاد ائیر لائن کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242 اورپی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307 منسوخ کر دی گئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں