چیچہ وطنی شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو انتظامیہ کنٹرول میں لائے ،جماعت اسلامی

The incident was brought under control by the administration, Jamaat-e-Islami

The incident was brought under control by the administration, Jamaat-e-Islami

چیچاوطنی: جماعت اسلامی چیچاوطنی کے رہنماؤں ڈاکٹر افتخار احمداعوان. خان حق نواز درانی ..چوہدری فیض میراں گجر. چوہدری شاہداقبال گجر.

 

مولوی فیاض احمد صفدرساحل راجپوت اور عمرفاروق سردار نے کہا کہ چیچاوطنی میں آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے.

 

شہری رات کیادن کے وقت بھی محفوظ نہیں ہیں. انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں فوری طور پر شہر کے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں

 

اورماضی میں عوامی مطالبے پرلگائےگے کیمروں کوبھی فوری فعال کیاجائے جس سے اندرون شہر ہونے والی واداتوں کوکنٹرول کیاجاسکتاہے.

 

اگرانتظامیہ نے فوری موثر منصوبہ بندی کرکے وارداتوں پر کنٹرول ناکیاتو اہلیان چیچاوطنی بھرپور احتجاج کاحق رکھتے ہیں

 

پچھلے ایک ہفتے میں بے شمار ڈکیتی کی وارداتیں دکانوں پر چوریاں اور موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عروج پرہیں جسے انتظامیہ فوری کنٹرول کرئے

 

اپنی رائے کا اظہار کریں