اہم خبریںبزنس

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام (نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 37پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button