اہم خبریںبزنس

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button