پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ!! ایسا کام کر دکھایا جس پر سب کو فخر محسوس ہوگا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈاکٹرنے امریکی ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ مل کر انسان میں جینیاتی طورپر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگانے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرمنصورمحی الدین انسانوں میں جانوروں کے اعضا ٹرانسپلانٹ کرنے پرکام اورتحقیق کرتے رہے ہیں۔ انسان میں خنزیر کا جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دل لگانے میں 1 کروڑ 75 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ ٹرانسپلانٹ کے بعد مریض کا کہنا تھا کہ آپریشن سے قبل پتا تھا کہ یہ رسک ہے لیکن ان کے پاس موت یا پھریہ ٹرانسپلانٹ کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں