شہری رات کے وقت اے ٹی ایم پر گیا تو کیا منظر دیکھ کر حیران رہ گیا؟ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

کویت سٹی: (ویب ڈیسک) خلیجی ملک کا ایک شہری رات کے وقت اے ٹی ایم پر گیا تو وہاں کا منظر دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ ایک 6 سالہ بچے کو اپنی بائیسیکل پر دیکھا جا سکتا ہے، بچے نے انتہائی اطمینان سے اے ٹی ایم مشین سے رقم نکالی اور اپنی چھوٹی سی سائیکل پر چلتا بنا۔ یہ ایک دل چسپ منظر تھا۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں