وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما کی ایک بار پھر انٹری!! پاکستان سے متعلق بڑی بات کہہ دی

لاہور: (ویب ڈیسک) جمائما نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور آرٹ ورک کی خوبصورتی کو سراہا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں اب بھی پاکستانی ٹرک آرٹ کی دیوانی ہوں، 27 سال پہلے جب میں نے پہلی بار پاکستان کا دورہ کیا تو میں نے سوچا تھا کہ یہاں ایک کارنیوال ہو رہا ہے کیونکہ ہر ٹرک، بس، رکشہ اور موٹر سائیکل کو منفرد اور پیار سے سجایا گیا تھا۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ انہیں اب ان اشیاء کی ضرورت ہے تاکہ وہ انہیں یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھ سکیں۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں