کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمدکو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے انکی حالات خطرے میں ہےاس حوالے سے دعاؤں کی اپیل بھی کی جارہی
ہے، سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کیلئے ایک ہفتہ ہسپتال میں رہے تھے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں