بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تمام اسکولوں میں جمعہ 7 جنوری سے 10 روز کی تعطیلات کا آغاز ہو گا اور چھٹیاں ختم ‏ہونے پر تدریسی عمل 16 جنوری بروز اتوار کو شروع ہو گا۔ مملکت کے تمام اسکولوں میں آج تدریس کا آخری دن تھا جس کے بعد سے اسکولز بند کر کے طلبہ و اساتذہ کو ‏چھٹیاں دی جائیں گی۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں