سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی اسمگلنگ نے کہا ہے کہ کارکن کو اقامہ نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی اسمگلنگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے۔ اسپانسر کو سعودی قانون کے بموجب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ اپنے گھریلو ملازمین میں سے کسی کا بھی اقامہ یا پاسپورٹ یا کوئی شناختی دستاویز اپنے قبضے میں رکھے اور کارکن کو اس سے محروم رکھے۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں