اہم خبریںبزنس

ڈالرمزید سستا ہوگیا ،انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کس ریٹ پر بند ہوا؟ جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 6 پیسے کمی کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈالر آج بھی گراوٹ کا شکار رہا جو انٹر بینک میں لین دین کے اختتام پر 1.06 روپے کی کمی کے ساتھ 289 روپے 80 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 293 روپے سے کم ہو کر 292 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button