اہم خبریںدلچسپ و عجیب

سرکس سے کئی بندر بھاگ نکلے، 3 افراد کو زخمی کردیا

جہلم (این این آئی)جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب لگنے والے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے۔سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے ایک بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا۔ بندر علاقے میں گھروں، چھتوں اور مارکیٹوں میں چھلانگیں مار رہے ہیں۔سرکس انتظامیہ کے مطابق سرکس کے بندر ہیں، جلد پکڑ کر لے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button