اہم خبریںبزنس

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، قیمت 293روپے سے بھی نیچے آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،آج کاروبار کے آغاز بعد ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 93پیسے کی کمی دیکھی گئی،انٹربینک میں ڈالر292روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button