اہم خبریںبزنس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں ایک روپے کی مزید کمی دیکھی گئی، امریکی کرنسی اس سے پہلے 50 پیسے گری تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے کمی کے ساتھ 296 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔اس سے پہلے آج ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر 50 پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں 297 کے ریٹ پر فروخت ہو رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button