اہم خبریںبزنس

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 90 پیسے سستاہونے کے بعد 295.95 روپے کا ہو گیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button