اہم خبریںدلچسپ و عجیب

بھیڑ کو بچانے کیلئے کینال میں چھلانگ لگانے والا 20سالہ چرواہا ڈوب گیا ،تلاش جاری

سرگودھا(این این آئی)بھیڑ کو بچانے کیلئے کینال میں چھلانگ لگانے والا 20سالہ چرواہا ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم کا آپریشن شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جھمٹ شمالی کا 20سالہ نوجوان عمران بھیڑ بکریاں چرا رہا تھا کہ اس دوران ایک بھیڑ کینال میں گر گئی جس کو بچانے کیلئے 20سالہ چرواہے نے کینال میں چھلانگ لگائی اور ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم کا آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button