اہم خبریںبزنس

پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بارے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں، دو جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر دو جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ اس طرح اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17.85 کروڑ ڈالر کمی سے 3.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں تین لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ذخائر 5.42 ڈالر ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button