اہم خبریںدلچسپ و عجیب

انگوٹھی پر 24 ہزار سے زائد ہیرے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑکرایک نیا ریکارڈ بنایا ہے جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ ہے۔گلابی اوئسٹرمشروم کی شکل کی یہ انگوٹھی تھری ڈی پرنٹر سے ڈیزائن کی گئی تھی جسے 5 مئی 2022 تک مکمل کیا گیا تھا اور اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے سند عطا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button