اہم خبریںبزنس

ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی نمایاں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5400 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 4629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 96 ہزار 331 روپے ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button