اہم خبریںبزنس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button