برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں