ایکسائز ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ میں مصروف: عبداللہ جلبانی

ملتان( سماجی رپورٹر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبداللہ خان جلبانی نے کہا ہے کہ ایکسائز کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر روڈ چیکنگ کے دوران بغیر ٹوکن ٹیکس شارٹ ٹوکن ٹیکس و بلا نمبری گاڑیوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں روڈ چیکنگ کے دوران ٹیمیں شہر کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر  جرمانے اور گاڑیوں کو تھانے میں بند کر رہی ہیں۔ 

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں