رانا ثناء اللہ سے ڈاکٹر جاوید بلوچ کی ملاقات

ملتان (سپیشل رپورٹر)صدر مسلم لیگ (ن)پنجاب رانا ثنائاللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کے مسائل میں اضافہ کر کے دو وقت کی روٹی کو بھی چھین لیا ہے آئے روز بجلی پٹرول اور گیس کی قمیتوں میں اضافہ نے عوام کو جیتے جی مار دیا ہے عوام مسلم لیگ(ن)کے سنہر ی دور کو یاد کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ(ن)تحصیل نائب صدر ڈاکٹر جاوید بلوچ سے ملاقات کے موقع پرکیا۔

Akhtar Sardar

اپنی رائے کا اظہار کریں