چیچہ وطنی پی واٸی او تحصیل جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم خالد کو ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی چوہدری شفقت علی چیمہ اور تحصیل صدر رانا عابد علی خاں نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چیچہ وطنی پی واٸی او تحصیل جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم خالد کو ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی چوہدری شفقت علی چیمہ اور تحصیل صدر رانا عابد علی خاں نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری شفقت علی چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ساہیوال۔ چوہدری ندیم خالد تحصیل صدر پیپلز پارٹی چیچہ وطنی۔

District General Secretary PPP Chaudhry Shafqat Ali Cheema and Tehsil President Rana Abid Ali Khan issued notification to Chichawatni PWO Tehsil General Secretary Chaudhry Wasim Khalid.

رانا عابد علی تحصیل صدر پی واٸی او چیچہ وطنی ۔سینٸر رہنما پی پی پی چوہدری محمد اشرف کا پرتپاک استقبال۔

اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی چوہدری شفقت علی چیمہ اور رانا عابد علی خاں نے چوہدری وسیم خالد کو تحصیل جنرل سیکرٹری پی واٸی او کا نوٹیفکیشن دیا تقریب میں موجود تمام شرکاء نے چوہدری وسیم خالد کوتحصیل جنرل سیکرٹری پی آٸی او بننے پر مبارک باد دی۔

چوہدری شفقت علی چیمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ نوجوان پیپلز پارٹی کا سرمایہ اور مستقبل ہیں۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آمریت کے خلاف آوازبلند کی ۔

تبدیلی سرکار نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام سے دھوکا کیا اور اب دوسال گزرنے کے باوجود عمران خان کی حکومت کی کارکردگی صفر ہے مہنگاٸی کا سونامی عوام کو بہا لے جاٸیگا۔

مہنگا ٸی کے طوفان نے ہر طبقہ کو تباہ وبرباد کردیا۔ چٸیرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کو بحرانوں سے نکالیں گٸے۔

اس موقع پر وسیم خالد کی خصوصی دعوت پر چوہدری عمران اسحاق کنگ ضلعی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا مسلم لیگ ن ساہیوال محمد کاشف گرویدی۔

علی خان ۔چوہدری بابر گجر۔ عظیم خان پٹھان سابق جنرل سیکرٹری چوہدری۔ ظفر اقبال انصاری صدر تحصیل پریس کلب۔ سینٸر صحافی محمد یاسر مغل۔سمیت دیگر بھی موجود تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں